ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مہتاب بھائی اور ٹاؤن کوآرڈینیٹر ولید لالا کے ہمراہ یوسی 6 اور یوسی 1 کے سیوریج مسائل حل کے لئے سیوریج لائنوں کی صورتحال کا معائنہ کیا۔
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط نے ٹی ایم سی اسکولوں میں تزئین وآرائش اور اسکولوں کی عمارتوں کی ازسرنو تعمیر کے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی محمد فرحان فاروق کے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات۔
TMC Model Colony Chairman Visit UC-3 Khokharapar Distribute Street Lights UC Chairman.20-oct-2025
چیف سیکرٹری سندھ، کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو کی خصوصی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی متحرک ہیں اور پولیو مہم کی بخود نگرانی کر رہے ہیں
Press Release. 16-oct-2025
TMC Model Colony Chairman Visit Malir Halt Change Main Sewerage Line.16-oct-2025
چیف سیکرٹری سندھ، کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو کی خصوصی ہدایت پر ٹاؤن میونسپل کمشنر محمد ابراہیم عمرانی متحرک ہیں اور پولیو مہم کی بخود نگرانی کر رہے ہیں
اربن فارسٹ کے قیام کی افتتاحی تقریب میں ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر، وائس چیئرمین احمد سلمان کاشف، کونسلرز ابراہیم مرچنٹ،محمد اظہر، ڈائریکٹر پارک واثق ظفر، کونسلر اریب اقبال کے ہمراہ شرکت کی۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی سربراہی میں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ اور جماعت اسلامی کے تمام ٹاؤن چیئرمینز کے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات۔
TMC Model Colony Chairman and MC Visit liaquat Market Maternity Home and Dispensary.14-Oct-2025
ٹی ایم سی اسکول میں تعمیراتی کام جاری ہے اور بورنگ کے کام کا بھی آغاز ہو چکا ہے جس کا جائزہ لینے ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط نے اسکول کا دورہ کیا ہے
چیف سیکرٹری سندھ، کمشنر کراچی، ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو کی خصوصی ہدایت پر ٹاؤن میونسپل کمشنر ابراہیم عمرانی متحرک ہیں اور پولیو مہم کی بخود نگرانی کر رہے ہیں
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط نے المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ماڈل کالونی ٹاؤن میں پولیو مہم کا آغاز کردیا۔
Press Release. 11-Oct-2025
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی نگرانی میں ماڈل کالونی روڈ کی تعمیر کا کام جاری ہے۔
TMC Model Colony Chairman Meeting With CLICK Delegation.08-Oct-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے ٹاؤن میونسپل کمشنر ابراہیم عمرانی اور یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر کے ہمراہ یوسی 8 آفس سے متصل رفاہ عام فیملی پارک کا دورہ کیا۔
ٹی ایم سی ماڈل کالونی محکمہ تعلیمات کی جانب سے فلسطینی مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اظہار ہمدردی اور اسرائیلی فوج کے ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی منعقد کی گئی
TMC Model Colony 7 Oct Palestine Solidarity Day Rally.07-Oct-2025
TMC Model Colony Chairman and MC Visit UC-8 New Sewerage Line Install.06-Oct-2025
Press Release. 05-Oct-2025
TMC Model Colony Vice Chairman Visit Al-Khidmat Hospital Kousar Town.05-Oct-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، ٹاؤن میونسپل کمشنر ابراہیم عمرانی کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کو ٹاؤن آفس روڈ پر جاری روڈ لیولنگ کے کام کا دورہ
TMC Model Colony MC Meet Journalist M.Ali And Ahsan Iftikhar Daily Qoumi And Riasat.02-Oct-2025-O
TMC Model Colony Chairman Visit UC-1 Umer Farooq Park Development Work.02-Oct-2025
TMC Model Colony Liaquat Ali Khan Road Deewatering Work.1-Oct-2025
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نائب معلم محمد یوسف رضا رحمانی صاحب کا شدید علالت کے باعث قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان سے کلک ورلڈ بینک پراجیکٹ کے کنسلٹنٹ کی اہم ملاقات۔
ماڈل کالونی ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کا اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر محمد خرم کے ہمراہ یوسی 4 سعودیہ گراؤنڈ کے اطراف دورہ پانی کی لائن مرمت کے کام کا معائنہ۔
TMC Model Colony Passport Office Road Levelling.27-Sep-2025
TMC Model Colony Spray UC-7.26-Sep-2025
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان سے ٹاؤن میونسپل کمشنر لانڈھی ٹاؤن سید امداد علی شاہ کی ملاقات۔
TMC Model Colony UC8 Fumigation Spray. 25-sep-2025
TMC Model Colony Chairman And MC Attend 24th Council Meeting.25-sep-2025
TMC Model Colony Chairman Visit Khokhar Ground UC2 Development work.25-sep-2025
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان سے یوسی 3 چیئرمین عبدالمعیز کی قیادت میں یوسی 3 کے علاقہ مکینوں کی ملاقات۔
سیوریج لائنوں کی تنصیب کے بعد کنکشن جوڑنے کا کام جاری ہے جس کا معائنہ کرنے کے لئے ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نےاپنی ٹیم کے ہمراہ یوسی 3 ڈاکخانہ روڈ نزد الشمس ہوٹل کا دورہ کیا۔
Press Clipping News Papers.23-Sep-2025
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کے میونسپل کمشنر محمد ابراھیم عمرانی کو کراچی کے بیسٹ میونسپل کمشنر کا ایوارڈ دیا گیا یہ ایوارڈ دادا ڈیجیٹل کے اینکر پروڈیوسر اور ڈائریکٹر دادا نے ان کو دیا ھے
TMC Model Colony Vice Chairman Visit UC6 Darakhshan Society Install Water Line.22-sep-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط یوسی 4 چیئرمین کریم بخش کے ہمراہ یوسی 4 جی ایریا کے ٹی ایم سی اسکولوں کا دورہ کیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کا یوسی 5 چیئرمین طلحہ خان، ایگزیکٹیو انجینئر بلڈنگ اینڈ روڈ عبدالرحمن بگٹی کے ہمراہ لیاقت مارکیٹ میٹرنٹی ہوم اینڈ ڈسپنسری کا دورہ۔
صفائی کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ٹاؤن میونسپل کمشنر ماڈل کالونی ٹاؤن ابراہیم عمرانی کی شرکت۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی نگرانی میں سیوریج کی نئی لائنوں کی تنصیب کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔
کراچی میں حالیہ برسات کے بعد نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے بعد اب ماڈل کالونی ٹاؤن میں جراثیم کش فیومیگیشن اسپرے مہم جاری ہے۔
کراچی میں حالیہ برسات کے بعد نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کے بعد اب ماڈل کالونی ٹاؤن میں جراثیم کش فیومیگیشن اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا۔
ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان سے یوسی 4 جی ایریا لیاقت مارکیٹ کے علاقہ مکینوں کے وفد کی ملاقات۔
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی قیادت میں ٹی ایم سی ماڈل کالونی اسکولوں کے طلباء کی غزہ چلڈرن مارچ میں شرکت۔
*ماڈل کالونی: ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان سے سینیئر صحافیوں کی ملاقات*
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی ہدایت پر یوسی 5 عافیہ صدیقی پارک میں سولر لائٹس کی تنصیب کردی گئی۔
TMC Model Colony 6th September Walk. 17-sep-2025
عوامی رابطہ کونسل کے چیئرمین جاوید سعید کی دعوت پر ٹاؤن میونسپل کمشنر ماڈل کالونی ٹاؤن ابراہیم عمرانی نے شجر کاری مہم میں شریک کی۔
TMC Model Colony Chairman Meet with Dr, Asim, CBO Rafay Saeed. 12-Sep-2025
TMC Model Colony MC First Meeting with Officers.11-Sep-2025
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر ابراہیم عمرانی کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن میں رین ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد عملہ متحرک
TMC Model Colony Chairman and MC Visit Model Colony Clean lines and Dewatering Different Areas.10-Sep-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ ہے اور ماڈل کالونی ٹاؤن کا عملہ اپنی ڈیوٹی جانفشانی سے سر انجام دے رہا ہے۔
TMC Model Colony Rain Emergency Work Cleanliness. 09-Sep-2025
حالیہ برسات کے بعد برساتی پانی کی نکاسی کے لئے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی محکمہ سینیٹیشن کا عملہ نکاسی آب میں مصروف عمل ہے
TMC Model Colony Vice Chairman Attend Seerat-Un-Nabi Conference. 8-Sep-2025
ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، رکن صوبائی اسمبلی محمد فاروق، یوسی 7 وائس چیئرمین مفتی راؤ وقاص کی جانب سے جلوس کے شرکاء کے لیے استقبالیہ کیمپ کا انعقاد۔
جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی جانب سے استقبالیہ کیمپ و سبیل کا قیام عمل میں لایا گیا ۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی جانب سے ربیع الاوّل کے موقع پر عاشقانِ رسول کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
خواجہ چوک یوسی 5 سیوریج مسائل کے حل کے لئے سکنگ راڈنگ مشینری کے ذریعے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی ہدایت پر ربیع الاوّل کے موقع پر عاشقانِ رسول کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان وائس چیئرمین فیصل باسط کی ہدایت پر یوسی 5 اے ایریا عید میلادالنبی کے جلوسوں کی گذرگاہوں پر درختوں کی کٹائی چھٹائی کے کام جاری ہیں
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط سے یوسی 6 درخشاں سوسائٹی کے رہائشیوں کی ملاقات۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی ہدایت پر ربیع الاوّل کے موقع پر عاشقانِ رسول کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
ٹاؤن وائس چیئرمین ماڈل کالونی فیصل باسط سے یوسی 5 اے ایریا میلاد کمیٹی کے وفد کی ملاقات۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاوّل کے موقع پر عاشقانِ رسول کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان نے ایم پی اے محمد فاروق، یوسی 7 وائس چیئرمین مفتی راؤ وقاص کے ہمراہ جامعہ ملیہ روڈ یوسی 7 کا دورہ
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاول کی آمد پر یوسی4 کی مختلف مساجد کے اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے
TMC Model Colony DC Korangi and MC Model Colony Plantation Drive.30-Aug-2025
ربیع الاوّل کے موقع پر عاشقانِ رسول کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈپٹی کمشنر کورنگی مسعود بھٹو کی ماڈل کالونی ٹاؤن آمد۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاوّل کی آمد پر یوسی1 کی مختلف مساجد کے اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔
Press Release 29-Aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی نگرانی میں سیوریج کی نئی لائنوں کی تنصیب کا کام جاری ہے۔ سیکیورٹی پریس تا ملیر ہالٹ روڈ پر سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کروانے کے لئے کام کا آغاز کردیا گیا ہے
TMC Model Colony Install Sewerage Line Security Press To Malir Halt. 29-Aug-2025
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی صدارت میں ٹاؤن ایجوکیشن کمیٹی کی تعارفی میٹنگ کا انعقاد۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کا اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن محمد خرم کے ہمراہ ایم ای ایس پمپنگ اسٹیشن کا دورہ
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاول کی آمد سے قبل مختلف یو سیز اور مساجد کے اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے
سیکیورٹی پریس تا ملیر ہالٹ روڈ پر سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کروا رہے ہیں۔ (ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان) ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر سیوریج کی نئی لائنوں کی تنصیب کے کام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاوّل کی آمد پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و مرمت کا کام جاری ہے۔
ظفر احمد خان کی ہدایت پر نیشنل ہائی وے سے الفلاح یوسی 7 جانے والے راستے کو کلیئر کرنے کے حوالے سے محکمہ سینیٹیشن ٹی ایم سی ماڈل کالونی کا عملہ کام جاری رکھے ہوئے ہیں جلد از جلد اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچا دیا جائے گا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ربیع الاول کی آمد سے قبل مسجد اقصی اور مدینہ مسجد کے اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا کام جاری ہے
کھوکھراپار 1 نمبر یوسی 2 آفس کے سامنے اسٹریٹ لائٹس کے پول نصب کردئیے گئے۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی زیر صدارت ٹاؤن کونسل ماڈل کالونی کا 23 واں باقاعدہ اجلاس منعقد کیا گیا
Press Clipping News Papers.26-Aug-2025
TMC Model Colony Chairman Meeting With Sui Gas Company Delegation.26-Aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر یوسی 3 ڈگری کالج روڈ کی لیولنگ کے بعد سڑک کی استرکاری کے لیے خام مال بچھایا جا رہا ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان نے یوسی 7 وائس چیئرمین مفتی راؤ وقاص، ایگزیکٹیو انجینئر سیوریج عبدالقادر، ایگزیکٹیو انجینئر بلڈنگ اینڈ روڈ عبدالرحمن بگٹی کے ہمراہ یوسی 7 کا دورہ کیا ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان کا ایم پی اے محمد فاروق کے ہمراہ جامعہ ملیہ روڈ یوسی 7 کا دورہ۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر یوسی مس پر 3 ڈگری کالج والے روڈ کی لیولنگ کردی گئی۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر کھوکھراپار ڈاکخانہ محمدی مسجد روڈ پر سکنگ مشین کے ذریعے نکاسی آب کا کام جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر یوسی 3 جامعہ مسجدِ اقصیٰ کے سامنے گولڈن پارک میں برساتی پانی کی نکاسی کے لئے ڈی واٹرنگ پمپ نسب کردیا گیا۔
TMC Model Colony Chairman visit Railway Pull ya Kalaboard Dee Watering.24-Aug-2025
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان بارش کےبعد کراچی کی صورتحال ودیگر شہری مسائل کےحوالے سےادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
TMC Model Colony Road Levelling Khokharapar to Saudabad Road.23-Aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کا ایگزیکٹیو انجینئر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن محمد حسین اور اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر محمد خرم کے ہمراہ ڈملوٹی، صالح محمد، ایم ای ایس پمپنگ اسٹیشنز کا دورہ۔
TMC Model Colony Clean lines Drive UC-7 and UC-8.23-Aug-2025
TMC Model Colony Road Levelling Khokharapar to Saudabad.23-Aug-2025
Press Clippings. 22-Aug-2025
TMC Model Colony Chairman Visit Saleh Muhammad Pumping Station.22-Aug-2025
Press Release 22-Aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان, میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر اج جمعہ 22 اگست محکمہ سینیٹیشن کا عملہ ماڈل کالونی ٹاؤن کی مختلف مساجد کے اطراف صفائی ستھرائی اور برساتی پانی کی نکاسی کا کام جاری ہے۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر محکمہ مکینیکل اینڈ الیکٹریکل کا عملہ روانہ ہوگیا اور موقع پر پہنچ کر ناکارہ پول کو باحفاظت نکال کر مرمت کے لئے منتقل کردیا گیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل کالونی فیصل گجر، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کا ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن حرمین چورنگی کا دورہ نکاسی آب کے کام کا معائنہ۔
Press Release 21-Aug-2025
TMC Model Colony Install Dee Watering Pump liaquat Market Maternity Home. 21-Aug-2025
محکمہ باغات ماڈل کالونی ٹاؤن کا عملہ رین ایمرجنسی ڈیوٹی کے موقع پر سڑکوں پر موجود ہے۔
TMC Model Colony MC Visit Darakhshan Society install Dee watering Pump.21-Aug-2025
TMC Model Colony Chairman Visit UC 7 Gulistan Malir. 21-Aug-2025
مکینیکل اینڈ الیکٹریکل کا عملہ ناکارہ پول کو باحفاظت نکال کر مرمت کے لئے منتقل کردیا گیا۔
TMC Model Colony Deputy Commissioner and MC Visit Kalaboard to saudabad,Khokharapar, Malir Halt.20-Aug-2025
Press Release.20-Aug-2025
میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی سید امداد علی شاہ کا رات گئے ماڈل کالونی ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ برسات کے بعد صورتحال کا جائزہ۔
TMC Model Colony Chairman Rescue Operation Moon Soon.19-Aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ سینیٹیشن کا عملہ مون سون برسات کے موقع پر الرٹ ہے۔
ماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز کے منتخب بلدیاتی نمائندے کارکردگی کے دو سال مکمل ہونے پر ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور عوامی خدمات کے حوالے سے ترقی کا سفر، دوسالہ جائزہ تقریب سے خطاب کررہےہیں۔
میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی سید امداد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر آفس ڈسٹرکٹ کورنگی میں یومِ آزادی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے تحت منعقدہ جشن آزادی تقریب میں خصوصی شرکت۔
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، یوسی 5 چیئرمین طلحہ خان نے المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔
TMC Model Colony 14 Aug 2025 Press Release.
14 Aug Independence Day. 14-Aug-2025
TMC Model Colony Independence Day Ceremony M.A.J School Saudabad. 12-Aug-2025
TMC Model Colony Independence Day Ceremony. 12-Aug-2025
TMC Model Colony Vice Chairman visit TMC Model School Saudabad Distributed Books Students. 07-August-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے یوسی 8 رفاہ عام سوسائٹی میں گھرانہ فیملی کلینک کے تحت لگنے والے فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کردیا۔
TMC Model Colony Chairman And MC Youm-e-Kashmir And Phalestine Rally TMC Office .05-aug-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کا معرکہ حق جشن آزادی کے موقع پر ماڈل کالونی ٹاؤن کی عوام کو ترقیاتی منصوبوں کا تحفہ۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کا پاکستان کا 78واں یوم آزادی معرکہ حق جوش و خروش سے منانے کا اعلان۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ٹاؤن ظفر احمدخان کا امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف کہ ہمراہ یوسی2 پاک کوثر ٹاؤن میں سعودیہ خواتین پارک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
Advertisement
یوسی 2 نور مسجد والی گلی ایس ٹو ایریا میں پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا آغاز کردیا گیا،
TMC Model Colony Development Work Sir Syed Baldia School.30-july-2025
TMC Model Colony Chairman Visit Liaquat Market Dispensary and Maternity home.28-july-2025
TMC Model Colony Chairman visit UC-8 Shamsi Society Install Street Lights.26-july-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ٹاؤن وائس چیئرمین و چیئرمین واٹر اینڈ سیوریج کمیٹی فیصل باسط نے یوسی چیئرمین کریم بخش کے ہمراہ یوسی 4 وارڈ 1 میں سیوریج کا مسئلہ حل کروا دیا. ۔
جماعت اسلامی کراچی کے تحت ماحولیاتی تبدیلیوں اور گرم موسم کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر کراچی کے تمام ٹاؤنز اور یونین کمیٹیز میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے ایم پی اے محمد فاروق، میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، یوسی چیئرمین احسن ضمیر، اور دیگر کے ہمراہ یوسی 8 میں شیخ مصطفیٰ اسمعیل پارک کا افتتاح کردیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی نگرانی میں ٹنکی مارکیٹ نزد پمپنگ اسٹیشن کے مقام پر 18 انچ پانی کی لائن پر 18 انچ کے نئے وال کی تنصیب کردی گئی۔
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن/ سب ڈویژن ماڈل کالونی میں انسداد تجاوزات آپریشن۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ٹاؤن وائس چیئرمین اور واٹر اینڈ سیوریج کمیٹی کے چیئرمین فیصل باسط کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ کی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان اور دیگر کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ آمد۔
TMC Model Colony Chairman and MC visit UC-4 Pavor Block Works. 18-july-2025
TMC Model Colony Chairman and MC visit Baldia Primary School Khokharapar Development Works. 18-july-2025
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط نے عوام کے مطالبے پر سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کروا دیا۔
پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی ہونے کے لیے اہل اور خواہشمند نوجوانوں کے لئے خوشخبری۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی نگرانی میں ٹوکن اسٹاپ کے مقام پر 18 انچ پانی کی لائن کی مرمت اور نئے وال کی تنصیب کردی گئی۔
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، چیئرمین پارکس کمیٹی ٹی ایم سی ماڈل کالونی مفتی راؤ وقاص کی صدارت پارکس کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد کیا گیا۔
ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، چیف کوآرڈینیٹر نجم الدین اپنی ٹیم کے ہمراہ سرسید بلدیہ پرائمری اسکول نزد محمدی مارکیٹ کھوکھراپار اور بلدیہ ڈسپنسری و میڈیکل سینٹر لیاقت مارکیٹ پہنچے اور وہاں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی نگرانی میں یوسی 5 میں صفائی ستھرائی کا کام جاری ہے۔
TMC Model Colony UC-2 Shajar kari Mohim.14-july-2025
Pegham-e-Hussain Conference.13-july-2025
TMC Model Colony Press Release. 12-july-2025
TMC Model Colony Vice Chairman visit UC -7 development work asfahan Park.12-july-2025
TMC Model Colony Vice Chairman visit UC -7 Install new Sewerage Lines. 12-july-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر یوسی 1 ماڈل کالونی میں سیوریج مسائل کے حل کے لیے رڈانگ سکنگ مشینری کے ذریعے کام جاری ہے۔
TMC Model Colony Chairman Visit Nallah Clean Works Harmain Chowrangi Kalaboard.12-july-2025
TMC Model Colony Chairman Visit UC-8 Clean Sewerage line and Desalting.10-july-2025
اپوزیشن لیڈر کے ایم سی ونائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیرمینوں کے ایک وفد کی صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی سے سندھ سیکریٹریٹ تغلق ہاؤس میں ملاقات،
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی زیر صدارت محکمہ ایڈورٹائزمنٹ ٹی ایم سی ماڈل کالونی کا جائزہ اجلاس
ماڈل کالونی ٹاؤن میں پانی اور سیوریج مسائل کے حل کے لئے ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اسد اللہ خان سے ملاقات۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی زیر صدارت ٹاؤن کونسل ماڈل کالونی کا 22 واں باقاعدہ اجلاس منعقد
چیئرمین ٹاؤن کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی ہدایت پر وائس چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی فیصل باسط کا صالح محمد پمپنگ اسٹیشن کا ہنگامی دورہ۔
TMC Model Colony Chairman and MC Visit Camps 10 Muharram Ashura.6-july-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقع پر جلوسوں کی گذرگاہوں پر سبیل امام حسین اور استقبالیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر کی نگرانی میں وائرلیس گیٹ تا شمسی سوسائٹی ریلوے لائن کے ساتھ گرین بیلٹ پر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا
سندھ گورنمنٹ اور کلک کی تعاون سے کراچی پراپرٹی سروے کا آغاز ہو چکا ہے۔
TMC Model Colony Street Lights Work jamia millia road UC -7
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر عزاداران حسین کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں جلوسوں کی گذرگاہوں اور عوام الناس کی سہولت کے لیے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔
TMC Model Colony Chairman and MC Visit various Departments and Nursery. 03-july-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کا امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف، چیف کوآرڈینیٹر نجم الدین کے ہمراہ زیر تعمیر پارک کا دورہ۔
TMC Model Colony Green Belt Beautification work khokharapar no.1. 2-july-2025
TMC Model Colony Chairman visit sewerage line work RCD ground to Model Mor. 2-july-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کا ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کے ہمراہ جلوسوں کی گذرگاہوں کا دورہ صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی سہولیات کا جائزہ۔
Chairman TMC Model Colony visit saudabad to khokharapar road levelling. 30-june-2025
Chairman TMC Model Colony visit token stop to liaquat market road levelling. 30-june-2025
TMC Model Colony Press Clipping.
TMC Model Colony Chairman Visit UC-1Liaquat Ali Khan Road Levelling. 29-june-2025
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی 2 محرم الحرام رات گئے ماڈل کالونی ٹاؤن آمد، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ اور دیگر افسران کے ہمراہ امام بارگاہوں کے دورے منتظمین سے ملاقات۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر برساتی نالے کی صفائی ستھرائی کا کام شروع کر دیا گیا۔
TMC Model Colony MC Visit Token stop to liaquat market Road Levelling. 28-june-2025
ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کا ماڈل کالونی ٹاؤن یوسی 1 لیاقت علی خان روڈ کا دورہ برساتی پانی کی نکاسی کے کام کا معائنہ۔
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی یکم محرم الحرام رات گئے ماڈل کالونی ٹاؤن آمد، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کے ہمراہ امام بارگاہوں کے دورے منتظمین سے ملاقات۔
Chairman post
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان بجٹ 2025-26 کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ و ٹاؤن چیئرمینوں کے ہمراہ ادارہ نورحق میں پوسٹ بجٹ بریفنگ دے رہےہیں۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، یوسی 1 چیئرمین و جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کا سیکیورٹی پرنٹنگ پریس تا ملیر ہالٹ روڈ کا دورہ۔
مون سون برسات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے کسی بھی ناگہانی حادثات سے قبل مین روڈ پر موجود بڑے درختوں کی کٹائی ، چھٹائی کا عمل جاری ہے۔
TMC Model Colony Rain Emergency Work. 27-june-2025
TMC Model Colony Chairman Visit Road Levelling Works. 30-june-2025
TMC Model Colony Chairman Visit UC-3 Park Development Works. 26-june-2025
ریجنل ڈائریکٹر کراچی ایسٹ محتسب اعلیٰ سندھ سید فرخ حبیب کی چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کے آفس آمد عوام الناس میں محتسب اعلیٰ کے حوالے سے آگاہی مہم کے لئے تبادلہ خیال۔
TMC Model Colony MC Visit Road Levelling Khokharapar dakhana UC-2 and 3. 26-june-2025
TMC Model Colony MC Visit UC-8 Imam Bargah Almuntazar Mehdi. 26-june-2025
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی ماڈل کالونی ٹاؤن آمد، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کے ہمراہ امام بارگاہ دربارِ حسینی کا دورہ منتظمین سے ملاقات
TMC Model Colony Budget 2025-26. 25-june-2025
TMC Model Colony Street Light Works UC-2. 24-june-2025
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان نے گرین بیلٹ یوسی 2 میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔مورخہ24جون2025
Town Chairman and Mc Visit Various offices Model Colony. 24-june-2025
ماڈل کالونی ٹاؤن میں جلوسوں کی گذرگاہوں کا دورہ محرم الحرام سے قبل عزاداران حسین کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی
TMC Model Colony Street Light Works UC-5. 21-june-2025
TMC Model Colony Street Light Works UC-1. 21-june-2025
TMC Model Colony Street Light Works UC-2. 21-june-2025
میونسپل کمشنر ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی سید امداد علی شاہ کا ڈائریکٹر سینیٹیشن نئیر علی خان، ایگزیکٹیو انجینئر بلڈنگ اینڈ روڈ عبدالرحمن بگٹی کے ہمراہ محمدی ڈیرہ کا دورہ۔مورخہ19جون2025۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کا حسینی سفارتخانہ امام بارگاہ نزد آر سی ڈی کا دورہ پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا جائزہ مورخہ19جون2025۔
سعودآباد تا شہید چوک پمپنگ اسٹیشن کھوکھراپار 1 نمبر روڈ پر، بی ایریا مین روڈ پر، سعود آباد تا جناح اسکوائر روڈ پر نئی لائٹس کی تنصیب کردی گئی
وفاقی محتسب کے احکامات پر ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی جانب سے عوام کے مسائل اور ان کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد، ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی خصوصی شرکت مورخہ18جون2025۔۔
ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی مسعود بھٹو کی زیر صدارت اجلاس ماڈل کالونی ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی شرکت۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر میں محرم الحرام سے قبل ڈسٹرکٹ کورنگی انتظامیہ کا اجلاس منعقد کیا گیا
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان ، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن کی مرکزی شاہراہوں پر اسٹریٹ لائٹس کی مرمت و تنصیب. مورخہ17جون2025۔
ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کا محرم الحرام سے قبل عزاداران حسین کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے جلوسوں کی گذرگاہوں، مجالس کے مقامات، امام بارگاہ کے اطراف سڑکوں کا دورہ مورخہ16جون2025۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ کی ہدایت پر محرم الحرام کی آمد سے قبل ماڈل کالونی ٹاؤن کی مین سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب و مرمت کی جا رہی ہے۔(مورخہ16جون2025) ۔
TMC Model Colony Ismail Shaheed Park Development work UC.8 15-june-2025
TMC Model Colony KalaBoard to Saudabad Street light work 15-june-2025
TMC Model Colony UC.8 Spray 13-june-2025
TMC Model Colony UC.7 Spray 13-june-2025
TMC Model Colony UC.5 Spray 12-june-2025
TMC Model Colony UC.4 Spray 12-june-2025
12-june-2025 ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان طارق بن زیاد سوسائٹی کے علاقہ معززین کی ملاقات
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر ماڈل کالونی ٹاؤن یوسی 3 میں بھی جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا۔
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ (صفائی ستھرائی) سمیت و دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے ٹاؤن چیئر مینوں کے ہمراہ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
UC.2 TMC Model Colony Spray 10-june-2025
10-june-2025ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان کی ہدایت پر عیدالاضحی میں بروقت آلائشیں اٹھانے کے بعد اب ماڈل کالونی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں جراثیم کش اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان، ٹاؤن میونسپل کمشنر سید امداد علی شاہ، ٹاؤن وائس چیئرمین فیصل باسط کی زیرِ نگرانی ماڈل کالونی ٹاؤن میں عیدالاضحی کے تینوں روز آلائشیں اٹھانے کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری رہا۔
MC Visit collection point model colony Eid ul azha day 2. 08-june-2025
MC Visit model colony Eid ul azha day 1. 07-june-2025
Eid ul Azha Complain Numbers june 2025
Eid-ul-azha Complain Numbers June2025
Eid ul Azha Mubarak
complain numbers eid ul azha
Different Department TMC Model Colony on duty
chairman Message
ریٹائرڈ ملازمین میں 1.5 کروڑ روپے کے چیک کی تقسیم
14 August Celebration Preperation
Cleaning 13 August 2024
Nursery Visit By Vice Chairman TMC Model Colony 13 August 2024